القاسمی فاؤنڈیشن
انتظامی ٹیم کے لیے تقرری کا اعلان
القاسمی فاؤنڈیشن (تعلیمی و سماجی تنظیم) اپنے ادارے کی توسیع کے لیے مخلص، دیانت دار اور جذبۂ خدمت رکھنے والے افراد سے مختلف عہدوں کے لیے درخواستیں طلب کرتی ہے۔
مطلوبہ عہدے
- اسٹیٹ پریزیڈنٹ
- اسٹیٹ وائس پریزیڈنٹ
- اسٹیٹ جنرل سیکرٹری
- اسٹیٹ سیکرٹری
- ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ
- ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ
- ڈسٹرکٹ سیکرٹری
- بلاک پریزیڈنٹ
- سٹی پریزیڈنٹ
- تحصیل پریزیڈنٹ
- گاؤں پریزیڈنٹ
- وارڈ کوآرڈینیٹر
اہلیت
- عمر: 18 سال یا اس سے زیادہ
- تعلیم اور سماجی خدمت کے میدان میں کام کرنے کا جذبہ
- اچھا اخلاق، دیانت داری اور قائدانہ صلاحیت
- فاؤنڈیشن کے آئین، قواعد و ضوابط کی پابندی کا عہد
شمولیتی فیس
- اسٹیٹ پریزیڈنٹ — ₹2,100
- اسٹیٹ وائس پریزیڈنٹ — ₹1,100
- اسٹیٹ جنرل سیکرٹری — ₹1,100
- اسٹیٹ سیکرٹری — ₹751
- ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ — ₹1,100
- ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ — ₹751
- ڈسٹرکٹ سیکرٹری — ₹551
- بلاک پریزیڈنٹ — ₹551
- سٹی پریزیڈنٹ — ₹551
- تحصیل پریزیڈنٹ — ₹351
- گاؤں پریزیڈنٹ — ₹251
- وارڈ کوآرڈینیٹر — ₹151
سہولیات
- آفیشل اپائنٹمنٹ لیٹر
- ممبرشپ سرٹیفکیٹ
- آفیشل شناختی کارڈ (ID Card)
- قائدانہ کردار ادا کرنے کا موقع
- تعلیمی اور سماجی فلاحی منصوبوں میں خدمات انجام دینے کا موقع
آئیے! ایک تعلیم یافتہ، بااختیار اور بہتر معاشرہ کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
AL QASMI FOUNDATION
Education • Social Welfare • Women Empowerment